ڈانڈ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کشتی کھینے کا بانس، چپو جو ملاح کشتی کے دونوں طرف باندھتے ہیں، پتوار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کشتی کھینے کا بانس، چپو جو ملاح کشتی کے دونوں طرف باندھتے ہیں، پتوار۔ an oar